Home > قومی > گلگت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی لاہور دھماکے کی مذمت ۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے ملک کی

Read More