Home > کھیل > ہاکی

پاکستانی جونئیر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):پاکستانی جونئیر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔ذرائع کے مطابق پاکستانی جونئیر ہاکی ٹیم نے فائنل میچ میں نیو ساﺅتھ ویلزکو 3-2سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ندیم احمد نے 2جبکہ عالم نوید نے 1گول اسکور کیا۔

Read More

نیوزی لینڈ کے خلاف ہاکی ٹیسٹ سیریز جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی۔

سپورٹس ڈیسک آواز پوانٹ):نیوزی لینڈ کے خلاف ہاکی ٹیسٹ سیریز جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچ گئی۔پاکستانی کھلاڑیوں نے فٹنس پر خاص توجہ دی اور پنالٹی کارنر کو گول میں بدلنے کی بھی پریکٹس کی۔ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے

Read More

پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہاکی ٹیسٹ سیریز جیت لی

سپورٹس ڈیسک(آواز پوائنٹ):پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آخری میچ ڈرا ہوگیا۔اس سے قبل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ہاکی ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 1-2گولز سے ہرا یا تھا،جس میں۔ ٹیم قائد

Read More

پاکستان ہاکی ٹیم نےتیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):پاکستان ہاکی ٹیم نےتیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم نےتیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر

Read More

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ہاکی میچ 2-2گول سے برابر

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ہاکی میچ 2-2گول سے برابر ہوگیا جبکہ سیریز میں کیویز کو ایک صفر کی برتری حاصل۔ذرائع کے مطابق دوسرے میچ میں 2-0 کے خسارے میں جانے کے باوجود قومی کھلاڑیوں نے شاندار واپسی کرکے میچ کو برابرکردیا۔

Read More

پاکستان ہاکی ٹیم 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):پاکستان ہاکی ٹیم 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17مارچ کو کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم حسیم خان کی قیادت میں آکلینڈ پہنچ گئی، جہاں سے وہ ویلنگٹن جائےگی ۔5میچوں کی سیریز

Read More