Home > کھیل > ٹینس
اپنے نئے آنے والے بچے کا نام ’مرزا ملک‘ رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ماں بننے کے بعد کیریئر متاثر نہیں ہوگا۔ثانیہ مرزا

ماں بننے کے بعد کیریئر متاثر نہیں ہوگا،کھیل چھوڑ دینے والوں کیلئے مثال بننا چاہتی ہوں:ثانیہ مرزاسپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑدینے والوں کے لئے مثال

Read More

پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کو زیر کرکے انٹرنیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):کرکٹ کے بعد بیڈمنٹن میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے روایتی حریف بھارت کو زیر کرکے انٹرنیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقدہ انا پورنا انٹرنیشنل بیڈمنٹن شپ کا مینز ڈبلز کا فائنل پاکستان کے عرفان سعید

Read More

اعصام الحق کی جوڑی نے بارسلونا اوپن کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا

سپورٹس ڈیسک(آوازپوائنٹ):عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ  ڈبلزکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔اعصام کی جوڑی نے عالمی نمبر ون جوڑی کو شکست دی ۔ اعصام الحق اور فلورین کی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں ہنری اور جان پیئرز کو چھ چاراور

Read More

راجر فیڈرر نے میامی اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔

سپورٹس ڈیسک(آواز پوائنٹ):سابق عالمی نمبرون راجر فیڈرر نے میامی اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ذرائع کے مطابق راجر فیڈرر نے میامی اوپن ٹینس چیمپئن میں اسپین کے رافیل نڈال کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیتی ہے۔راجرفیڈرر نے یہ جیت 3-6 اور4-6 سے اپنے نام کی اور ساتھ ہی ٹورنامنٹ

Read More

راجر فیڈررکو روس ناتجربے کار کھلاڑی ڈانسکوئے سے شکست۔

سپورٹس ڈیسک( آواز پوائنٹ):دبئی انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں ٹینس کا سب سے بڑا اپ سیٹ  ، 18گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے راجر فیڈررروس کے ناتجربے کار کھلاڑی ڈانسکوئے سے شکست۔ڈانسکوئے نے راجر فیڈرر کو شکست دیکر ٹینس کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے ۔پہلا سیٹ راجر فیڈرر نے چھ

Read More