Home > کاروبار
ریال

سعودی ریال اور متحدہ عرب امارات کے درہم رکھنے والوں کیلئے بُری خبر

سعودی ریال اور متحدہ عرب امارات کے درہم رکھنے والوں  کیلئے بُری خبرنیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): سعودی ریال اور متحدہ عرب امارات کے درہم رکھنے والے افراد کیلئے ایک بُری خبر سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس

Read More
سونے

فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافے سے 52200روپے ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے اضافہ۔نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ) : عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالرز کا نمایاںاضافہ اور سونے کی فی اونس قیمت 1339ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں

Read More
پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان ہو گیا ۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان ہو گیا ۔نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): حکموت پنجاب کی جانب سے پنجاب فوڈ اتھارٹی میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ فوڈ کو مزید موثر اور مستحکم بنانے کے لئے اقدامات جاری ہیں ۔پنجاب بھر

Read More

اسٹیٹ بینک نے عیدلفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، عوام زہن نشین کر لیں۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):بینک سے لین دین کرنے والے حضرات زہن نشین کرلیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26جون سے بدھ 28جون 2017تک بند رہیں گے جبکہ 25جون اتوار اور

Read More

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام راول انٹر نیشنل ایکسپوکا آغاز ہوگیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام راول انٹر نیشنل ایکسپو کا آغاز ہوگیا۔اس موقعے پر تقریب رونمائی کا بھی اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی میئر راولپنڈی سردار نسیم خان اور ایم پی اے راجہ نسیم تھے۔ اس موقع پر صدر راولپنڈی چیمبر

Read More

ملک ریاض نے کامیابی کے تین راز بتا دیئے۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض کا شمارپاکستان کے ان امیر ترین شخصیات میں ہوتا ہے جو سماجی خدمات میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر جاری ایک ویڈیو میں نوجوانوں کو امیر بننے کے تین راز بتا دیئے ہیں،

Read More

امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کاروبار ڈیسک (آواز پوائنٹ):ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی شرح نمو صفر اعشاریہ سات فیصد رہی ۔یاد رہے

Read More

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کردی

کاروبار ڈیسک(آواز پوائنٹ):اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کردی۔ ذرائع کے مطابق مرکزی بینک نےمنی مارکیٹ کو 1131 ارب روپے فراہم کردیئے۔یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کرنے کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز سات روز کے لئے خریدے تھے۔

Read More

اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن چار دن کے لیے بندکر دیئے گئے

بزنس ڈیسک (آواز پوائنٹ):اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن چار دن کے لیے بندکر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سی این جی اسٹیشن 8 اپریل کی صبح 7بجے تک بند رہیں گے۔سوئی ناردرن نے فیصلے سے سی این جی ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا ہے۔ سوئی

Read More

چین کا اعلیٰ سطحی وفد یوزنگ شنگ کی قیادت میں آج پاکستان پہنچے گا۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ): چین کا اعلیٰ سطحی وفد آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق چین کا اعلیٰ سطحی وفد یوزنگ شنگ کی قیادت میں آج پاکستان پہنچے گا۔چینی وفد اپنے اس دورے ممنون حسین،د نواز شریف، رضا ربانی اور سردار ایاز صادق کے ساتھ ملاقات کرے

Read More