Home > کاروبار > اسٹاک ایکسچینج

مارچ کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان ۔۔

مارچ کے مہینے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 458 پوائنٹس (0.94 فیصد) اضافے کے بعد 49 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا۔100  انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے مجموعی طور پر 9 کروڑ

Read More