Home > عوامی مسائل
پیٹرول

حکومت نے نئے سال کے آغاز سے ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کا اعلان کر دیا

حکومت نے نئے سال کے آغاز سے ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کا اعلان کر دیانیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): حکومت نے نئے سال2018ءمیں عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

Read More
پشاور

جمعرات کے روز پشاور میں عام تعطیل ا علان ہو گیا

جمعرات کے روز پشاور میں عام تعطیل ا علان ہو گیانیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): این اے 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے دن پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این اے 4 کے لیے پولنگ 26 اکتوبر کو ہو گی ،  خیبرپختنخواہ کی ضلعی انتظامیہ

Read More

عوام ہوشیار آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

 نیوزڈیسک (آوازپوائنٹ)آل پاکستان آئل ٹینکر ایسویشن نے 23 اکتوبر کو پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر ایسوی ایشن نے پورے پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے تاہم آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے

Read More

نا معلوم افراد نے گجرات میں نوازشریف کے حق میں لگے بینرز پر سیاسی پھینک دی

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا قافلہ جی ٹی روڈ پر گامزن ہے ۔ آج صبح قافلہ جہلم سے ہوتا ہوا کھاریاں لالہ موسیٰ سے گزر رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گجرات میں میاں نواز شریف کے حق میں لگے بینرز پر نا معلوم افراد نے سیاہی

Read More

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیاہے ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): ترجمان وزارت داخلہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا یے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جارہی۔یہ فیصلہ خصوصی حالات کے باعث کیا گیاہے ۔پٹرول کی موجودہ قیمت 71 روپے 30

Read More

آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن نےہڑتال کا اعلان کر دیا ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): عوام کی اذیت میں عنقریب مزید اضافہ ہونے والا ہے کیونکہ آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن نے ملک گئر ہڑتال کا آغاز کر دیا ہے ۔ تمام شہروں کو پٹرولیم مصنوعات سپلائی کرنے والے آئل ٹینکرز کراچی میں روک لیے گئے۔ ہڑتال کے باعث مختلف شہروں میں پٹرول نایاب ہونے

Read More

شہباز شریف کے برادر نسبتی نے 22 سالہ نوجوان کو گاڑی کے نیچے کچل دیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): غریب کا خون انصاف کا طلبگار ہوگیا ۔ دو دن پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے برادر نسبتی کی گاڑی کے نیچے آکر جابحق ہونے والے نوجوان کے گھر والے انصاف کے منتظر ۔تفصیلات کے مطابق خانیوال سے تعلق رکھنےوالا 22سالہ محمد امیر دو دن قبل شہباز شریف

Read More

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں کو نفسیاتی مریض بنانے لگا

معلوماتی ڈیسک (آواز پوائنٹ):رائل کالج فار پبلک ہیلتھ کی تازہ تحقیق کے مطابق ہر وقت موبائل، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر کی اسکرین پر جمی نظریں اور اس دوران مختلف ایپس کا استعمال نوجوانوں کے ذہنی دباؤ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے اور اس کی وجہ سے نوجوان نسل نفسیاتی

Read More

آزاد کشمیر کے گاؤں میں ہر گھر کا ایک فرد ایم فل ڈگری رکھتا ہے۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):آزاد کشمیر کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں ہر گھر کا تقریباً ایک شخص ایم فل ڈگری رکھتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جبی سیداں آزاد کشمیر کا اہم ترین گاؤں ہےیہ وہ واحد گاؤں ہے جہاں ہر گھر کا ایک فرد ایم فل کی ڈگری رکھتا ہے اور وہ ریاست

Read More

اسٹیٹ بینک نے عیدلفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، عوام زہن نشین کر لیں۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):بینک سے لین دین کرنے والے حضرات زہن نشین کرلیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26جون سے بدھ 28جون 2017تک بند رہیں گے جبکہ 25جون اتوار اور

Read More