Home > علاقائی خبریں

ایبٹ آباد میں ظلم کی انتہا ہو گئی، 8 سالہ بچہ جابحق

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):  سوشل میڈیا پر دن بھر وائرل رہنے والا یہ واقعہ نہایت ہی افسوس ناک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ سالہ مدثر ولد شیر افضل ایبٹ آباد تھانہ لورہ کی حدود "کنگڑ میرا" کا رہائشی ہے. مدثر کا گدھا اس کے پڑوسی محمد مسکین کے کھیتوں میں چلا گیا

Read More

آزاد کشمیر کے گاؤں میں ہر گھر کا ایک فرد ایم فل ڈگری رکھتا ہے۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):آزاد کشمیر کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں ہر گھر کا تقریباً ایک شخص ایم فل ڈگری رکھتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جبی سیداں آزاد کشمیر کا اہم ترین گاؤں ہےیہ وہ واحد گاؤں ہے جہاں ہر گھر کا ایک فرد ایم فل کی ڈگری رکھتا ہے اور وہ ریاست

Read More

وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے کو دھر لیا گیا ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): اسلام آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں کاروئی کرتے ہوئے منشیات فروش عرفان عرف لاہوری کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا

Read More

دیر بالا،لواری ٹاپ کے قریب مسافر بس گہری کھائی میں جا گری،۱۱ افراد جاں بحق

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ)دیر بالا میں لواری ٹاپ کے قریب مسافر بس گہری کھائی مین گر گئی جس کے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مسافر بس راولپنڈی سے چترال جا رہی تھی۔حادثے

Read More

وزیر اعظم کا دورہ اوکاڑہ،گندم کی کٹائی کی مہم کا افتتاح کرینگے

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):وزیر اعظم نواز شریف آج اوکاڑہ میں گندم کی کٹائی کی مہم کا افتتاح کرینگے۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اوکاڑہ میں گندم کی کٹائی کی مہم کا افتتاح کرنے کے بعد جلسہ عام سے بھی خطاب کرینگے۔وزیر اعظم نے اوکاڑہ جلسے میں عہدیداروں اور کارکنوں سے عوامی رابطے شروع

Read More

الیکشن کمیشن نے راولپنڈی کے میئر سردار نسیم کونااہل قراردےدیا

 نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے راولپنڈی کے میئر سردار نسیم کونااہل قراردےدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نےمیئرراولپنڈی سردارنسیم کےخلاف دائر2 درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے انھیں نااہل قرار دے دیا۔ سردارنسیم پرمخصوص نشستوں کے انتخاب میں انتخابی عمل پراثرانداز ہونے کا الزام تھا۔ مخصوص نشستوں کے انتخابی عمل میں اثر انداز

Read More

مظفر آباد کے آزادی چوک میں پولیس کا لاٹھی چارج ، پی ٹی آئی رہنما گرفتار

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):  مظفرآباد کے آزادی چوک پر وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے خلاف احتجاج کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما و ممبراسمبلی ماجد خان ۔ سابق وزیر خواجہ فاروق کو دیگرساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیاتفصیلات کے مطابق پولیس نے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا اوررہنمائوں سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار بھی

Read More

راولاکوٹ میں فٹبال میچ کے دوران تصادم متعدد کھلاڑی زخمی۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): راولاکوٹ کے اللہ دتہ فٹبال گرائونڈ میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی سپورٹس مین سپرٹ بھول گئےاور لڑائی جھگڑا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران معمولی نوک جھوک سے جنم لینے والی تلخ کلامی تنازع کی شکل اختیار کر گئی جس کے باعث کھلاڑیوں نے ایک دوسرے

Read More

فیصل آباد میں ن لیگ کی ریلی کے دوران کارکن لڑ پڑے ، عابد شیر علی نے بھی بھاگ کر جان بچائی۔

نیوزڈیس(آوازپوائنٹ):مخالفین پر باتوں کے تیر برسانے والےعابد شیر علی کی قیادت میں  مسلم لیگ (ن)  نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اظہار تشکر کے لئے  فیصل آباد میں ریلی نکالی جس کے دوران کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا ، تصادم کے دوران عابد شیر علی نے ٹرک سے نیچے

Read More

ایف آئی اے کی بڑی کامیابی،،کارروائی کرتے ہوئے دو انسانی اسمگلر وں کو گرفتار کرلیا ۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):ایف آئی اے کی بڑی کامیابی،،سادہ لوح انسانوں کو بھاری رقوم کے عوض بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو انسانی اسمگلر وں کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوںانسانی اسمگلر وں کو گجرات اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا

Read More