Home > قومی > بلوچستان
ن لیگ

مسلم لیگ ن کی حکومت کو بڑا دھچکا،دو سال بعد ہی حکومت ختم

مسلم لیگ ن کی حکومت کو بڑا دھچکا،دو سال بعد ہی حکومت ختمنیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): مسلم لیگ ن کی حکومت کو بڑا دھچکا، دو سال بعد ہی حکومت ختم ۔تفصیلات کے مطابق  ق کے عبدالقدوس بزنجونئے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ،سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کے مطابق نئے قائدایوان کیلئے کل 54

Read More
بلاول بھٹو

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اتحاد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اتحاد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹونیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈی آئی جی اور دیگر پولیس افسران کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اتحاد کی ضرورت ہے۔ہم شہداء اور زخمی ہونے والے

Read More

نواب ثنا اللہ زہری کے بھتیجے کو قتل کر دیا گیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):  وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے بھتیجے میر اصغر زہری کو فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا گیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا۔پولیس زرائع  کے مطابق مقتول کو اس

Read More

کچھ دوستوں کو بھارت گمراہ کررہا ہے، گمراہ لوگوں سے کہتا ہوں کے وہ دیکھیں بھارت میں مسلمانوں کا کیا حال ہے۔آصف زرداری

نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ ):سابق صدر آصف علی زرداری کاجعفر آباد میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ کچھ دوستوں کو بھارت گمراہ کررہا ہے،وہ گمراہ کیوں ہو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ گمراہ لوگوں سے کہتا ہوں کے وہ دیکھیں بھارت میں مسلمانوں

Read More

پشاور میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے

صحت ڈیسک (آواز پوائنٹ):پشاور میں  جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ میں دستیاب کھانسی کے شربت کی قیمت میں راتوں رات  اضافہ ہوگیا۔درد کم کرنے کی دوا کی قیمت 50 روپے سے بڑھا کر 120 روپے کر دی گئی ۔تاجروں نے ادویہ سازکمپنیوں کو مہنگائی

Read More

وزیر اعظم نواز شریف نے گوادر کے لیئے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔

 نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ): وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گوادر کے لیے خوشحالی کے  دور کا آغاز ہوچکا ہے۔اس کی تقدیر بدلنے والی ہے، عوام گواہ ہیں ہمارے سواہ کسی اور نے گوادر کے لیے کچھ نہیں کیا۔وزیراعظم نوازشریف نے گوادر میں جلسہ عام سے خطاب میں

Read More

سیکریٹری ہائر ایجوکیشن بلوچستان کو کوئٹہ سے اغوا۔

 نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ): سیکریٹری ہائر ایجوکیشن بلوچستان عبدالللہ جان کو نامعلوم افراد نے کوئٹہ سے اغوا کرلیا ۔پولیس کے مطابق سیکریٹری ہائر ایجوکیشن بلوچستان کو کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی سے اغوا کیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ عبداللہ جان گھر سے سول سیکریٹریٹ اپنے دفتر آرہے تھے کہ

Read More

ماس ٹرانزٹ ٹرین منصوبے پر عمل درآمد کے لیئے چینی ماہرین کی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی۔

نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ): ماس ٹرانزٹ ٹرین منصوبہ پر عمل درآمد کے لیئے چینی ماہرین کی ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی۔اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ نے مطلوبہ اجازت نامے کے اجرا کی فوری منظوری دے دی ہے ۔نجی ٹی وی کےمطابق سیپزنڈ سے کچلاک تک 48کلو میٹر تک ٹرانزٹ ٹرین منصوبے کو

Read More

کوئٹہ میں سرچ آپریشن،بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

نیوزڈیسک(آواز پوائنٹ)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

Read More

بلوچستان کےعلاقےچوٹ کیمپ اورکاہان میں فوج کا سرچ آپریشن جاری

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):بلوچستان کےعلاقےچوٹ کیمپ اورکاہان میں فوج کا سرچ آپریشن ۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کےعلاقےچوٹ کیمپ اورکاہان میں فوج نے سرچ آپریشن کیا۔آپریشن کےدوران اسلحہ اورگولہ بارود کا بھاری ذخیرہ برآمد کرا لیا گیا ہے۔ آئی ایس

Read More