Home > 2017 > February

گجرات میں سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گرد گرفتار کر لیئے۔۔۔

کرائم ڈیسک (آواز پوائنٹ)  : سی ٹی ڈی نے گجرات میں کاروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔مقامی زرائع کا کہنا ہے کہ گجرات میں کاروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے اسماعیل خلیل اور زبیر نامی دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار دہشتگردوں سے بارودی

Read More

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے 3 مارچ کو پنجاب بھر کے پختون رہنماﺅں کا مشترکہ جرگہ منصورہ میں بلا لیا ہے۔

نیوز ڈیسک( آواز پوائنٹ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے 3 مارچ کو پنجاب بھر کے پختون رہنماﺅں کا مشترکہ جرگہ منصورہ میں بلا لیا ہے۔جرگہ میں پنجاب میں پختونوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا جائے گا اور مشترکہ لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔جرگہ کی صدارت  سینیٹر

Read More

دہشت گردوں کو را سمیت دشمن ایجنسیوں کی سپورٹ حاصل ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ ) : راولپنڈی ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کوبھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سمیت دیگردشمن ایجنسیوں کی سپورٹ حاصل ہے،دشمن ایجنسیوں کی سپورٹ کے بغیردہشتگرد ایسی  کارروائیاں نہیں کرسکتے، بارڈرمکینزم کو بہتربنانےکی ضرورت ہے، پاک افغان بارڈر کھولنے کے

Read More

…مولانا طاہر اشرفی کو چئیرمین علما کونسل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

نیوزڈیسک(آواز پوائنٹ)مولانا طاہر اشرفی کو علما کونسل کے چئیرمین کے عہدے سے ہٹا کر صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کو نیا  چئیرمین منتخب کیا گیا ہے۔طاہر اشرفی کو چئیرمین علما کونسل کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ پاکستان علما کونسل کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں کیا گیا۔صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی

Read More

بالی ووڈ کی حسینائیں دپیکا پڈوکون اور کترینہ پہلی بار ایک ساتھ جلوے بکھیر نے کو تیار۔۔۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):بالی ووڈ کی حسینائیں دپیکا پڈوکون اور کترینہ پہلی بار ایک ساتھ سلور اسکرین پر آنے کو تیار ہو گئیں ہیں۔آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل اداکارہ

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما کو اپنے خلاف ہونے والے احتجاج کاذمہ دار قرار دیدیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما کو اپنے خلاف ہونے والے احتجاج کا ذمہ دار قرار دیدیا۔امریکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کے سیاستدانوں کے خلاف ہونے والے احتجاج کے پیچھے سابق صدر باراک اوباما ملوث

Read More

..حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

نیوزڈیسک(آواز پوائنٹ)حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا،پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے71پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 52پیسے

Read More

گوگل کا عبدالستار ایدھی کے حوالے سے قابل تحسین اقدام

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ) ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں،ملنے کے نئی نایاب ہیں ہم۔۔۔۔۔یتیموں کا وارث،مسکینوں کے داتا عبدالستار ایدھی کا آج89واں یوم پیدائش ہے۔پاکستانی میڈیا اور عوام شاید محبت کا درس دینے والے اور غریبوں کے خیر خواہ عبدالستار کو بھول گئے ہیں لیکن گوگل نے اُنکی یومِ پیدائش

Read More

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔۔۔

نیوز ڈسیک(آواز پوائنٹ)ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔اسلام آباد ،راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6 تھی،زلزلے کہ جھٹکے 10سے 15 سیکنڈ تک محسوس

Read More

تھر : کوئلے کی مائننگ اور پاور پلانٹ کی تعمیر کے لیئے کام جاری ۔۔

نیوز ڈیسک (آوازپوائنٹ):  تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی کے  بحران کو  حل کرنے  کی بڑی امید بن گیا ہے۔2 سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری

Read More