Home > 2017 > March

کے پی کے میں اساتزہ سے 19کروڑ کے جرمانے وصول جبکہ 15 کروڑ کے انعامات دئیے گئے۔

 نیوز ڈیسک (آوازپوائنٹ):خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اصلاحات کے سلسلے میں تین سالوں میں غیر حاضر اساتذہ اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسران سے 19 کروڑ کے جرمانے وصول کیے ہیں جبکہ اچھی کارکردگی کے اساتذہ کو 15 کروڑ روپے کے انعامات دیے گئے ہیں۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری

Read More

معروف پاکستانی اداکارہ نور نے چوتھے شوہر سے خلع کے لئیے عدالت سے رجوع کر لیا

شوبزڈیسک(آوازپوائنٹ): تین شادیوں میں ناکامی کے بعد اداکارہ نور چوتھے شوہر سے بھی علیحدگی کیلئے مقامی عدالت  پہنچ گئیں۔ آج کل شوبز سٹارز کی علیحدگی کی خبریں عروج پر ہیں۔ جاناں ملک کے بعد اب اداکارہ نور نے شوہر ولی حامد سے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 3 شادیوں

Read More

پہلا ٹی 20 ،کالی آندھی نوجوان شاداب خان کے سامنے بے بس،پاکستان نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی

،سپورٹس ڈیسک(آوازپوائنٹ)کالی آندھی پہلے ٹی 20۰ میچ میں نوجوان شاداب خان کے سامنے بے بس پاکستان نے 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر کالی آندھی کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی،پاکستان  کی جانب سے پہلا میچ کھیلنے والے شاداب خان کی شاندار باولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم

Read More

پاکستان تحریک انصاف نے راحیل شریف کو این او سی جاری کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو اسلامی اتحاد کا سربراہ مقرر کرنے کا معاملہ الجھنے لگا ۔پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے ، تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ حکومت نے راحیل شریف کو این او سی کیوں جاری کیا ؟پی ٹی آئی نے معاملہ

Read More

چین نے 1965کی جنگ میں حقیقی دوست ہونے کا ثبوت دیا تھا۔

نیوذ ڈیسک(آواز  پوائنٹ): پاک چین دوستی کی مثالیں تو دنیا دیتی ہے لیکن 1965کی جنگ کے دوران چین نے پاکستان کے حقیقی دوست ہونے کا ثبوت دیا تھا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایک بزرگ صحافی کا کہنا تھا کہ جب 1965کی جنگ میں پاکستانی وفد

Read More

شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کی تفصیلات سامنے آگئیں

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): شاہد آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑ کر مداحوں کو تو حیران کیا تھا اور جاوید آفریدی بھی اس فیصلے سے لا علم تھے۔ابتدائی طور پر یہ معلومات سامنے آئی تھیں کہ شاہد آفریدی ڈیرن سیمی کے مسلمان ہونے سے متعلق جاوید آفریدی کے بیان پر شدید ناراض تھے اور

Read More

نوجوان کھلاڑیوں کو علم نہیں کہ کتنا اور کب کھانا ہے میں تو عمران بھائی کے خوف سے برگر نہیں کھاتا تھا :وسیم اکرم

نیوز ڈیسک (آوازپوائنٹ): قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا  کہناہے کہ نوجوان کرکٹرز کو علم ہی نہیں کہ کتنا اور کب کھاناہے ،میں تو عمران بھائی کے خوف سے برگر نہیں کھاتاتھا ۔تفصیلات کے مطابق 1992کے ورلڈ کپ کی سلور جوبلی کے موقع پرایک نجی ٹی وی کے

Read More

اعجاز احمد نے ورلڈ کپ کا ایک نہایت ہی دلچسپ واقعہ سنا دیا ۔

نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ): پاکستان کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے 1992ورلڈ کے کے بعد کا انتہائی دلچسپ واقعہ سنا دیا ۔ایک نجی ٹی وی کے خصوصی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے  اعجاز احمد کا کہناتھا کہ 1992کا ورلڈ کپ ختم ہوا تو پاکستا ن کی ٹیم اپنے طے شدہ

Read More

پانامہ کیس کے فیصلے کا ڈرافٹ تیار،آئندہ ہفتےکسی بھی وقت سنائے جانے کا امکان

    نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ): پانامہ کیس سے متعلق ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے اور اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمی نے پانامہ کیس کا فیصلہ تحریر کر لیا

Read More

مصباح الحق کا کھلاڑیوں کی تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ

 سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر مصباح الحق بھی بول پڑے،قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ  بورڈ  کھلاڑیوں کی تنخواہ میں اضافہ کرے۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے بورڈ سے کھلاڑیوں کی  تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔انہوں

Read More