Home > 2017 > April

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق دنیا کے تقریبا 80فیصد ممالک میں آگ یکم مئی مزدور ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔پاکستان میں مزدور پالسی کا آغاز 1972 میں ہوا اور یکم مئی کو قانونی طور

Read More

قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبو کرنے والے 227ویں کھلاڑی بن گئے۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبو کرنے والے 227ویں کھلاڑی بن گئے۔ذرائع کے مطابق شاداب خان کو کرکٹر یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے پر قومی ٹیم کی کیپ کے اعزاز سے نوازا۔یاد رہے کہ شاداب

Read More

کراچی کے شہری گرمی سے بلبلا اٹھے،

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):شہرقائد میں سورج نے آنھیں دکھانا شروع کر دیں ، شہری گرمی سے بلبلا اٹھے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ہوگا اور درجہ حرارت 42ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ شہری بلا ضرورت سفرنہ

Read More

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم مکمل فارم میں ہے اور ویسٹ انڈیز کو ہرانے

Read More

کیوبا،فوجی تیارہ گر کر تباہ،آٹھ فوجی ہلاک

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):لاطینی امریکہ کے ملک کیوبا میں فوجی تیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں آٹھ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔فوجی ذرائع کے مطابق حادثہ کیوبا کے مغربی پہاڑی علاقے میں پیش آیا،طیارہ نے دارلحکومت کے نواح میں واقع ایک ائیرپورٹ سے اُڑان بھرنے کے بعد 55 کلومیٹر کا

Read More

پاکستانی جونئیر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):پاکستانی جونئیر ہاکی ٹیم نے آسٹریلین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔ذرائع کے مطابق پاکستانی جونئیر ہاکی ٹیم نے فائنل میچ میں نیو ساﺅتھ ویلزکو 3-2سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ندیم احمد نے 2جبکہ عالم نوید نے 1گول اسکور کیا۔

Read More

افغانستان،امریکی فوج کا داعش کے کے کمانڈر عبدالحسیب کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):امریکی فوج نے افغانستان مین فوجی آپریشن کے دوران داعش کے کمانڈر عبدالحسیب کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں داعش کے سربراہ عبدالحسیب لوگری کو امریکی فوج نے ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا

Read More

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی کی ایک ایسی تصویر کس کو دیکھ کر وہ بھی قہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی ایک بہترین کرکٹر ہونے کیساتھ ساتھ اچھے انسان بھی ہیں اور دنیا بھر میں ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق حال ہی میں ان کے ایک مداح نے فوٹوشاپ کے ذریعے معین علی کی ایک ایسی

Read More

دیر بالا،لواری ٹاپ کے قریب مسافر بس گہری کھائی میں جا گری،۱۱ افراد جاں بحق

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ)دیر بالا میں لواری ٹاپ کے قریب مسافر بس گہری کھائی مین گر گئی جس کے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مسافر بس راولپنڈی سے چترال جا رہی تھی۔حادثے

Read More

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ):وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں کو برقرار کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائیگا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات

Read More