Home > 2017 > June

جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی اتحادی افواج کی سربراہی کے لیے سعودی عرب ذاتی حیثیت میں گئے ہیں انہیں حکومت نہیں بھیجا۔سرتاج عزیز

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی اتحادی افواج کی سربراہی کے لیے سعودی عرب ذاتی حیثیت میں گئے ہیں انہیں حکومت نہیں بھیجا۔سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی

Read More

فائنل میچ میں ہم نے بھارت کو بتا دیا کہ باپ کون ہے۔شاہد آفریدی

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):⁠⁠⁠⁠شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ فائنل میچ میں ہم نے بھارت کو بتا دیا کہ باپ کون ہے۔شاہد آفریدی کامیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی پاکستان کے اس کارنامے کو لمبے عرصے

Read More

حسن علی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے د وران سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کیں۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):حسن علی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے د وران سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کیں۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے کچھ اعداوشمار جاری کیے گئے ہیں جن کے مطابق حسن علی نے ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے

Read More

عمران خان نااہلی اور پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے جواب طلب کر لیا

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل شاہد گوندل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور

Read More

شعیب ملک نے پنجابی میں ایسا کیا کہا کہ کوہلی اور یووراج سنگھ ہنستے ہی رہ گئے

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تاج اپنے سر سجا لیا ۔تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد انعامات کی تقسیم کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور اس وقت دنیا بھر کی میڈیا کی نظر بن گئے

Read More

پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے والے کوہلی بھی آخر کار معترف بن گئے۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر تاریخ رقم کردی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے فائنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 338سکور کئے اور بھارت کو 339 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ دیا ۔ آغاز سے ہی بھارتی بلے

Read More

ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاک بھارت کرکٹ کا فائنل میچ دیکھا

نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ):پاک بھارت کرکٹ میچ کی دھوم پوری دنیا میں مچ چکی ہوئی ہے ،ایک ارب کے قریب شائقین نے میچ دیکھا ، ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاک بھارت کرکٹ کا فائنل میچ دیکھا اور خوب لطف اندوز بھی ہوئے۔ذرائع کے مطابق میچ جیتے پر ترک صدر

Read More

بھارت کرکٹ میں ہار گیا مگر ہاکی میں جیت گیا،پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو مبارک ہو۔ثانیہ مرزا

سپورٹس ڈیسک(آواز پوائنٹ):پاکستان اور بھارت کا میچ ہو تو سب سے زیادہ پریشانی بھارت کی ’بیٹی‘ اور پاکستان کی ’بہو‘ ثانیہ مرزا کو ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے ایک ہی وقت میں اپنے شوہر اور دیوروں کو بھی خوش رکھنا ہوتا ہے اور بھائیوں کی عزت کا خیال بھی ان

Read More

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کو 339 رنز کا سب سے بڑا ہدف دیا گیا جس کے تعاقب

Read More

فخر زمان نے 1975 کے بعد بڑا کارنامہ سر انجام دے دیا ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): آئی سی  سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکسان اور بھارت کے درمیان جاری ہے۔بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ، پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے زمہ دارانہ بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے والے فخر زمان نے

Read More