Home > 2017 > November

فیض آباد دھرنا ختم کروانے کے لیئے حکمت عملی تبدیل، تشدد کرنے والوں پر گولی چلانے کا حکم

نیوزڈیسک(آواز پوائنٹ): فیض آباد دھرنے کو ختم کروانے کیلئے نئی حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے کو ختم کروانے کی کوشش میں جڑواں شہروں میں حالات بے قابو ہو چکے ہیں۔ ہفتے کے پورا دن پرتشدد واقعات جاری رہنے کے بعد اب دھرنے کو

Read More
احسن اقبال

احسن اقبال نے تمام مکاتب فکر کے علما کا ہنگامی اجلاس آج سہ پہر طلب کر لیا

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام مکاتب فکر کے علما کا ہنگامی اجلاس آج سہ پہر طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے علما کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جو3بجے وزارت مذہبی امور میں ہو گا ، اجلاس کے لئے تمام مکاتب فکر کے علما

Read More
میاں نواز شریف

میاں نواز شریف اور مریم صفدر آج لاہور سےاسلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔

میاں نواز شریف اور مریم صفدر آج لاہور سےاسلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم صفدر آج لاہور سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔زرائع کے مطابق میاں نواز شری اپنی صاحبزادی کے ہمراہ خصوصی تیارے سے اسلام آباد پہنچیں گے جہاں

Read More
ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان بناننے میں ہمارا کوئی کردار نہیں

ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ڈی جی رینجرزسندھنیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): ڈی رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، اگر ایسا ہوتا تو آج ان لوگوں پر مقدمات نہ ہوتے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے  میجر جنرل محمدسعید کا کہنا تھاکہ

Read More
فیفا

فیفا کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، چار مرتبہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم پہلے ہی باہر

فیفا کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، چار مرتبہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم پہلے ہی باہرسپورٹس ڈیسک(آوازپوائنٹ): فیفا کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہو گیا، اٹلی نے اپنے گھر میلان کے سان سائرو کے میدان میں بدترین تاریخ رکھ دی۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن نے اٹلی کو0-1سے

Read More

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئےسپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو رواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بنے ہیں اور اب وہ ایک

Read More
کوئٹہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارشموسم ڈیسک (آواز پوائنٹ):وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز آئندہ ایک ہفتے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں

Read More
زلزلہ

عراق اور ایران کے سرحدی علاقوں میں میں زلزلہ ۔۔ہلاکتوں کی تعداد350سے زائد ہو گئی ۔

عراق اور ایران کے سرحدی علاقوں میں میں زلزلہ ۔۔ہلاکتوں کی تعداد350سے زائد ہو گئی ۔نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ):عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں آنے والے 7 اعشاریہ3 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد350سے زائد ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ علاقے میں امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

Read More
آصف زرداری

آصف زرداری نے سندھ پر قبضہ کیا ہوا ہے، ممتاز بھٹو

آصف زرداری نے سندھ پر قبضہ کیا ہوا ہے، ممتاز بھٹونیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):ممتاز بھٹو کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے سندھ پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔میڈیا سے گفتگو میں ممتاز بھٹو کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے سندھ پر قبضہ کیا ہوا ہیاور پیپلز پارٹی اب

Read More