Tuesday, November 20, 2018
Home > انٹرٹینمنٹ > عامر خان اور شاہ رخ خان ٹی وی شو کی میزبانی کریں گئے۔

عامر خان اور شاہ رخ خان ٹی وی شو کی میزبانی کریں گئے۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دو بڑے نام شاہ رخ خان اور عامر خان بہت جلد ایک ساتھ نظر آئے گئے۔ دونوں سپر سٹار بھارت ٹی وی شو مہم ”نئی سوچ “ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ دونوں اکٹھے اس شو کی میز بانی کریں گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور عامر خان 25 سالوں میں پہلی بار ایک ساتھ آ رہے ہیں لیکن وہ کسی فلم میں نظر نہیں آ رہےبلکہ ایک ٹی وی شو کی میزبانی کرتے ہوئے ساتھ نظر آئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *