Wednesday, October 17, 2018
Home > قومی > پنجاب > پی ایسا ایل فائنل پنجاب حکومت کا فری شٹل سروس چلانے کا اعلان۔

پی ایسا ایل فائنل پنجاب حکومت کا فری شٹل سروس چلانے کا اعلان۔

نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ): پی ایس ایل فائنل کے لیئے پنجاب حکومت نے جہاں سخت سیکورٹی کا انتظام کیا ہے وہیں فائنل والے دن فری شٹل سروس چلانے کا اعلان بھی کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ فائنل والے دن شائقین اپنی گاڑیاں پارکنگ ایریا میں کھڑی کریں گے جہاں سے  وہ اسٹیڈیم تک شٹل سروس پر گراوںڈ تک آئیں گے ۔

فری شٹل سروس دن ایک بجے سے رات ایک بجے تک چلائی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *