Tuesday, November 20, 2018
Home > قومی > پی اسی ایل فائنل نےپورے ملک کو چارج کر دیا ہے :اہلیہ وسیم اکرم

پی اسی ایل فائنل نےپورے ملک کو چارج کر دیا ہے :اہلیہ وسیم اکرم

نیوز ڈیسک (آوا ز پوائنٹ) : سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل ایک بہترین ٹورنامنٹ ہے ۔پی ایس ایل فائنل نے پورے ملک میں گہماگہمی مچا دی ہے ۔

شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ آج کا دن پاکستان کے لیئے بہت بڑا دن ہے ،پی ایس ایل  کا فائنل کرکٹ کے کسی بھی فائنل سے بڑا ثابت ہو رہا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی دو بڑی ٹیمیں فائنل کھیل رہی ہیں دیکھتے ہیں جیت کس کی ہوتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *