Tuesday, December 18, 2018
Home > قومی > لال قلعہ بھی ہمارا ہوگا ۔دہلی بھی اور کشمیر بھی ۔پاکستانی لڑکی نے بھارت کو للکار دیا ۔

لال قلعہ بھی ہمارا ہوگا ۔دہلی بھی اور کشمیر بھی ۔پاکستانی لڑکی نے بھارت کو للکار دیا ۔

                        نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ): سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک پاکستانی لڑکی کی ویڈیو نے ہر جانب دھوم مچا رکھی ہے ۔ویڈیو میں پاکستانی لڑکی نے بھارت کو کہا کہ اسکی اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ پاکستان میں کاروائ کر سکے ۔ بھارت تو ایک کبوتر سے ڈر جاتا ہے پاکستان سے کیا خاک لڑے گا ۔پاکستان میں گھس کر مارنے کی باتیں تم صرف فلموں میں ہی کر سکتے ہو

یاد رہے کہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور ہر پاکستانی اس لڑکی کی ہمت اور بہادری کی خوب تعریف کررہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *