Wednesday, December 12, 2018
Home > جنرل نالج > مرد کے جسم کا کونسا حصہ عورت کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے ،تحقیق میں واضع ہو گیا ۔

مرد کے جسم کا کونسا حصہ عورت کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے ،تحقیق میں واضع ہو گیا ۔

دلچسپ  ڈیسک (آوازپوائنٹ): مردوں کے ذہنوں میں ایک سوال  کثرت سے  اٹھتا ہے کہ مردانیہ جسم کا  کون سا پہلو خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے ؟ اب ایک ڈاکٹر نے اپنی تحقیق میں اس کا ایسا جواب دے دیا ہے جو کسی مرد نے سوچا تک نہ ہوگا  ۔ ایک نجی رسالے کی رپورٹ کے مطابق آن لائن فارمیسی ڈاکٹر فلیکس کے اس تحقیقاتی سروے میں معلوم ہوا ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مرد کی چھاتی سے متاثر ہوتی ہیں۔ سروے میں سب سے زیادہ 24فیصد خواتین نے مردوں کی چھاتی کو ان کے جسم کا پرکشش ترین حصہ قرار دیا۔ دوسرے نمبر پر 22فیصد نے مردوں کے خوبصورت ہیئر سٹائل کو، تیسرے نمبر پر 19فیصد نے بازوﺅں کوپرکشش کہا۔

  اس کے علاوہ تین ایسے سائنسی طریقے بھی بتائے گئے ہیں جن سے مرد اپنے آپکو خواتین کی نظروں میں پر کشش بنا سکتے ہیں  ایک تو جب بھی عورت کے سامنے چلیں ، چھاتی اور کندھے چوڑے کر کے چلیں اس سے خواتین متاثر ہوتی ہیں ۔ دوسرا یہ کہ آپ ہلکی ہلکی داڑھی رکھ لیں ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن مردوں نے داڑھی رکھی ہوتی ہے خواتین انھیں پختہ ارادوں کا مالک سمجھتی ہیں اور ان سے متاثر بھی ہوتی ہیں اور تیسرا یہ کہ جن مردوں کے مسلز مضبوط ہوتے ہیں وہ خواتین کی نظروں میں زیادہ پر کشش ہوتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *