Tuesday, November 20, 2018
Home > جنرل نالج > ٹیکسی کا رنگ پیلا کیں ہوتا ہے ،دلچسپ تحقیق ۔

ٹیکسی کا رنگ پیلا کیں ہوتا ہے ،دلچسپ تحقیق ۔

معلومات ڈیسک (آواز پوائنٹ): آپ نے اکثر ٹیکسی کو پیلے رنگ میں ہی دیکھا ہوگا اور اکثر یہ سوال آپکے زہن میں آتا ہو گا کہ ٹیکسی کا رنگ پیلا کیوں ہوتا ہے ،تو اس عام سے سوال کا جواب ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔

 تحقیق کے مطابق پیلی ٹیکسی کے حادثات کم ہوتے ہیں ۔سنگا پور میں ایک تحقیق کے دوران یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ دن کے وقت سڑک پر چلنے والی ٹیکسیوں کا رنگ نیلا ہوتا ہے جبکہ شام ڈھلتے ہی پیلے رنگ کی ٹیکسیاں سڑک پر دوڑنے لگتی ہیں ۔

محققین کا کہنا ہے کہ پیلے رنگ کی ٹیکسی رات کو سٹریٹ لائٹس کی روشنی  میں واضع نظر آتی ہیں جس وجہ سے ٹیکسی کا رنگ پیلا ہوتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *