Wednesday, December 12, 2018
Home > بین الاقوامی > افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد رنز کی دوڑ میں عمر اکمل اور ویرات کوہلی سے بھی آگے ۔

افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد رنز کی دوڑ میں عمر اکمل اور ویرات کوہلی سے بھی آگے ۔

سپورٹس ڈیسک(آواز پوائنٹ) : افغانستان کی کرکٹ ٹیم دن بدن بلندیوں کو چھو رہی ہے ، ویسے تو ساری ٹیم ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن افغان ٹیم کی کامیابیوں میں انکے وکٹ کیپر  بلے باز محمد شہزاد کا کردار متاثر کن ہے ۔

محمد شہزاد نے آئر لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں عمر اکمل اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مجموعی طور پر 1779اسکور کیئے۔

انھوں نے اپنے کئیریر میں 58 ٹی 20 میچز میں 12 نصف سینچریوں اور 1 سینچری کی مدد سے 1779 سکور کیئے۔

یاد رہے کی اس دوڑ میں نیوزلینڈ کے برینڈن میککلم 2140 رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیہں جبکہ نیوزلینڈ کے ہی مارٹن گپٹل 1806 اور تلکرتنے دلشان 1889رنز کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *