Wednesday, October 17, 2018
Home > قومی > اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تحت مشترکہ سیمینار ،آرمی چیف کی شرکت

اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تحت مشترکہ سیمینار ،آرمی چیف کی شرکت

نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ):اسلام آباد میں پاکستان اوربرطانیہ کے تحت مشترکہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔

سیمینار کا عنوان  استحکام اور امن کی کوششوں کے تجربات کا تبادلہ تھا، برطانوی وفد کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک سینڈرز نے کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیمینار سے خطاب میں آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 2007 میں جو آپریشن شروع ہوا تھا آپریشن ردالفساد بھی اسی کاحصہ ہے ۔

ا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *