Tuesday, November 20, 2018
Home > قومی > پانامہ کیس کا فیصلہ اہل پاکستان کے حق میں آرہا ہے : شیخ رشید

پانامہ کیس کا فیصلہ اہل پاکستان کے حق میں آرہا ہے : شیخ رشید

نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ پانامہ  کیس کا فیصلہ عوام کے حق میں ہو گا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مارچ کا مہینہ پاکستان کے لیئ اہم ہے ، پانامہ کا فیصلہ عوام کے حق میں آئے گا ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت ایک اچھا فیصلہ فیصلہ آنے والا ہے ، شیخ رشید نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کو من و عن تسلیم کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *