Wednesday, December 12, 2018
Home > جنرل نالج > مکڑیاں سالانہ 40 سے 80 کروڑ ٹن حشرات کھاتی ہیں

مکڑیاں سالانہ 40 سے 80 کروڑ ٹن حشرات کھاتی ہیں

معلومات ڈیسک ( آواز پوائنٹ): جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ مکڑیاں سالانہ تقریبا 40 کروڑ ٹن سے 80 کروڑ ٹن حشرات یعنی کیڑےمکوڑے کھاتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے ایک ادارے نے تحقیق کی جس میں دنیا کے مختلف ممالک میں کچھ مکڑیوں کا ٹیسٹ کیا گیا جنہیں کیڑے مکوڑے کھانے کو دیئے گئے تو انھوں نے چند منٹوں میں وہ ختم کر لیئے ۔ تحقیق کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ یہ بات دلچسپ ہے کہ مکڑی انسان سے زیادہ گوشت خور ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *