Tuesday, November 20, 2018
Home > اسلام > بے شک جمعہ دنوں کا سردار اور اللّہ کے نزدیک باقی ایام سے زیادہ مرتبے والا ہے ۔

بے شک جمعہ دنوں کا سردار اور اللّہ کے نزدیک باقی ایام سے زیادہ مرتبے والا ہے ۔

اسلام ڈیسک(آواز پوائنٹ): نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ بے جمعہ دنوں کا سردار اور اللّہ کے نزدیک باقی ایام سے زیادہ مرتبے والا اور عید الفطر اور عید الضحی سے بھی زیادہ فضیلت والا دن ہے ۔

جمعہ کے دن کی 5خصلیتیں ہیں۔ اللّہ نے حضرت   آدم ؐ کو اسی دن پیدا کیا ۔اسی دن اللّہ عزوجل نے حضرت آدم ؑ کو زمین پر اتارا ۔اسی دن ہی حضرت آدم ؐ کو وفات عطا فرمائی گئی ۔ جمعہ کے دن جو انسان اللّہ پاک سے کچھ مانگتا ہے اللّہ اسے عطا فرماتے ہیں جب تک انسان کوئی حرام شے طلب نہ کرے ۔اسی دن قیامت قائم کی جائے گی ،کوئی انسان ، پہاڑ ، فرشتہ یا ایسی مخلوق نہیں جو جمعہ کے دن سے نہ ڈرتا ہو ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *