Tuesday, November 20, 2018
Home > قومی > شاہد آفریدی کو پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا سفیر مقرر کر دیا گیاہے ۔

شاہد آفریدی کو پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا سفیر مقرر کر دیا گیاہے ۔

 نیوز ڈیسک(آواز پوائنٹ ):پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کھلاڑی شاہد آفریدی کو پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پانچواں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جنوری 2018میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔چیئرمین پنجاب بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ کا کہناتھا کہ شاہد آفریدی صرف کھلاڑی ہی نہیں ہیں بلکہ وہ سماجی خدمات بھی سرانجام دیتے ہیں اس لیئے انھیں یہ زمہ داری سونپی جا رہی ہے ۔

زرائع کے مطابق بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا سفیر مقرر ہونے پر شاہد آفریدی نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *