Tuesday, November 20, 2018
Home > کھیل > کرکٹ > …کرکٹر محمد عامر کوامیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئر پورٹ روک کر پوچھ گچھ کی

…کرکٹر محمد عامر کوامیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئر پورٹ روک کر پوچھ گچھ کی

سپورٹس ڈیسک(آواز پوائنٹ):کرکٹر محمد عامر کوامیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئر پورٹ روک کر پوچھ گچھ کی ۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ باولر محمدعامر اپنی اہلیہ کے ہمراہ دبئی سے لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پہنچے جہاں انہیں امیگریشن حکام نے روک لیااور ان سے پوچھ گچھ کی ۔تاہم اس سے متعلق محمد عامر کا بیان بھی سامنے آ گیا سے جس پر ان کا کہنا تھا کہ مجھے ہیتھرو ایئرپورٹ پر نہیں روکا گیا ، ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *