Saturday, October 20, 2018
Home > انٹرٹینمنٹ > انوشکا شرما بھوت بن کر شاہ رخ خان کے گھر پہنچیں

انوشکا شرما بھوت بن کر شاہ رخ خان کے گھر پہنچیں

انٹرٹینمینٹ ڈیسک(آٓواز پوائنٹ):انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ‘’پھلوری ‘کی تشہیر کچھ منفرد انداز میں کر رہی ہیں اور اسی منفرد انداز کو اپناتے ہوئے انوشکا شرما بھوت بن کر شاہ رخ خان کے گھر پہنچیں تو کنگ خان بھی خوفزدہ ہوگئے ۔
انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ‘’پھلوری ‘کی پروموشن کچھ منفرد انداز میں کر رہی ہیں اور اسی سلسلے میں وہ بھوت بن کر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے گھر پہنچیں اور دلچسپ انداز میں ان سے گفتگو کی۔
شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کے بھوت کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
واضح رہے انوشکا شرما کی فلم’پھلوری‘24 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *