Tuesday, December 18, 2018
Home > بین الاقوامی > امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرک ڈرائیور بن گئے ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرک ڈرائیور بن گئے ۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ ):اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے سب کو حیران و پریشان کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا ۔امریکی صدر ٹرک ڈرائیور بن گئے۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے بھاری ٹرک میں بیٹھ کر ہارن بجایا جس کی ویڈو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ٹرک مالکان سے ملاقات کے موقع پر ٹرمپ تفریحی انداز میں ٹرک پربھی سوار ہوئے اور بچوں کی طرح ہارن بجاکر خوب محظوظ ہوتے دکھائی دئیے۔

اس موقع ٹرک مالکان کو جو درپیش مسائل ہیں ٹرمپ نے وہ بھی سنے اور ان مسائل کو حل کروانے کا یقین

بھی دلوایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *