Wednesday, December 12, 2018
Home > کھیل > کرکٹ > انضمام نے وہ کا کیا جو دوسرے نہیں کر پائے،ان کی حکمت عملی سے خوشی ہورہی ہے۔وقار یونس

انضمام نے وہ کا کیا جو دوسرے نہیں کر پائے،ان کی حکمت عملی سے خوشی ہورہی ہے۔وقار یونس

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):وقار یونس نے کہا ہے کہ انضمام الحق کے کام اور ان کی حکمت عملی سے خوشی ہورہی ہے،انہوں نے وہ کام کیا جو دوسرے سلیکٹر ز نہیں کر پاتے۔ایک بیان میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ شاداب، حسن اور رومان رئیس جیسے نوجوان کھلاڑیوں کو منتخب کرکے اچھا کام کیا جبکہ نوجوان کھلاڑی بھی توقعات پر پورا اترے جوکہ قابل تعریف ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا کریڈٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق کو جاتا ہے۔
وقار یونس نے مزید کہا کہ ماضی میں سلیکٹرز زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے سے ڈرتے تھے،انضمام نے وہ کا کیا جو دوسرے نہیں کر پائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *