Wednesday, December 12, 2018
Home > قومی > پنجاب > شہباز شریف نے پی ایس ایل کے فاـٖینل سے متعلق اجلا س طلب کر لیا

شہباز شریف نے پی ایس ایل کے فاـٖینل سے متعلق اجلا س طلب کر لیا

نیوز ڈیسک:وزیراعلی پنجاب شہاباز شریف نے لاہور مین پاکستان سپر لیگ کے فاینل کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا۔
اجلاس میں پی ایس ایل کے فاینل کے لئے سیکیورٹی انتظامات کا ختمی فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں سیکیورٹی پلان کو تشکیل دینے کے حوالے بھی مشاورت کی جائیگی۔
اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام شریک ہونگے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
لاہور میں والی خودکش دھماکے کے بعد پی ایس ایل فاٖـٖـــٖینل کا انعقاد کے امکانات معدوم ہو گئے تھے تاہم پی سی بی نے گزشتہ روز ایک اجلاس میں پی ایس ایل کا فاینل ہر صورت لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *