Tuesday, December 18, 2018
Home > قومی > مشعال خان قتل کیس،،،سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا ہے

مشعال خان قتل کیس،،،سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا ہے

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مشال خان قتل کیس ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن بنانے سے روکتے ہوئےاستفسار کیا کہ بتایا جائے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کا جواز کیا ہے ،ہمیں اپنے تحقیقاتی اداروں پر مکمل اعتماد ہے ،آئی جی صاحب آپ کی بہت تعریف سن رکھی ہے۔سپریم کورٹ نے آئی جی خیبر پختونخوا کو حکم دیا کہ پولیس عدالت کو پیش رفت رپورٹ ہفتہ وار جمع کرائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *