Wednesday, December 12, 2018
Home > قومی > پنجاب > ایف آئی اے کی بڑی کامیابی،،کارروائی کرتے ہوئے دو انسانی اسمگلر وں کو گرفتار کرلیا ۔

ایف آئی اے کی بڑی کامیابی،،کارروائی کرتے ہوئے دو انسانی اسمگلر وں کو گرفتار کرلیا ۔

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):ایف آئی اے کی بڑی کامیابی،،سادہ لوح انسانوں کو بھاری رقوم کے عوض بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو انسانی اسمگلر وں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوںانسانی اسمگلر وں کو گجرات اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا جبکہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *