Wednesday, December 12, 2018
Home > قومی > خیبر پختونخواہ > مشعال خان قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 34ہو گئی ہے ۔۔ڈی پی او

مشعال خان قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 34ہو گئی ہے ۔۔ڈی پی او

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):مشعال خان قتل کیس میں 8ملزمان کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اٹھوں ملزمان کو کا انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کل پیش کیا جائے گا۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مشعال خان قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 34ہو گئی ہے جبکہ 24ملزمان جیل میں ہیں۔
یاد رہے کہ مشعال خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد کرکے قتل کردیا گیا تھا کس کے بعد عبدالولی خان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیئے بند کر دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *