Tuesday, November 20, 2018
Home > بین الاقوامی > امریکی بم حملے سے مرنےوالوں میں 13 بھارتی بھی شامل تھے۔۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ

امریکی بم حملے سے مرنےوالوں میں 13 بھارتی بھی شامل تھے۔۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):افغانستان میں امریکی بم حملے پر ردعمل دیتے ہوئے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی بم حملے سے مرنےوالوں میں 13 بھارتی بھی شامل تھے، افغان میڈیا نے امریکا کی جانب سے “ایم او اے بی” حملے میں بھارتیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔بھارتی میڈیا میں بھی اپنے 13 شہریوں کی ہلاکت کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جبکہ ان کا داعش سے تعلق کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستانی سرحد سے قریب ننگرہار میں “مدرآف آل بمبز” کے حملے میں سو سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق کی جاچکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *