Saturday, October 20, 2018
Home > قومی > سندھ > سندھ بھر میں 25اپریل کو شب معراج کے سلسلے میں سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔

سندھ بھر میں 25اپریل کو شب معراج کے سلسلے میں سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): صوبائی محکمہ تعلیم کی  کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بسلسلہ شب معراج منگل 25 اپریل کو سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

 تفصیلات کے مطابق میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید نے کہا ہے کہ میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا، انھوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہزا پرچہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے ابھی تک شب معراج کے سلسلے میں تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *