Tuesday, November 20, 2018
Home > Uncategorized > شیلپا شیٹھی کے بیٹے نے باپ کا پول کھول دیا ۔

شیلپا شیٹھی کے بیٹے نے باپ کا پول کھول دیا ۔

شوبزڈیسک(آوازپوائنٹ): معروف بھارتی اداکارہ شیلپا شیٹھی کے بیٹے نے اپنے باپ کا پول کھول کر رکھ دیا ، ائیر پورٹ پر دیپکا کا پوسٹر دیکھتے ہی کہنے لگا “دیپیکاڈیڈی کی پسندیدہ ہیروئن ہے “ اداکار ہ شلپا شیٹھی اپنے صاحبزادے ویان کا انکشاف سن کر حیران رہ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق شلپا شیٹھی کے بیٹے ویان نے ایئر پورٹ پر اداکارہ دیپکا پڈوکون کا پوسٹر دیکھ کر اپنی والدہ کے سامنے سارہ ماجرہ کھول کر رکھ دیا  جس پر شلپا شیٹھی دنگ رہ گئی اور غصے سے لال پیلی ہو گئی ۔
بیٹے کے اس انکشاف کے بعد شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں اپنی اہلیہ سے معافی طلب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ “مجھے معاف کردو شلپا ،مجھے نہیں پتہ ویان کویہ سب کس نے کہا ہے”۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *