Tuesday, December 18, 2018
Home > بین الاقوامی > امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کاروبار ڈیسک (آواز پوائنٹ):ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی شرح نمو صفر اعشاریہ سات فیصد رہی ۔یاد رہے کہ گزشتہ سہ ماہی میں یہ شرح دو اعشاریہ ایک فیصد تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *