Saturday, October 20, 2018
Home > قومی > ملک ریاض نے کامیابی کے تین راز بتا دیئے۔

ملک ریاض نے کامیابی کے تین راز بتا دیئے۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض کا شمارپاکستان کے ان امیر ترین شخصیات میں ہوتا ہے جو سماجی خدمات میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر جاری ایک ویڈیو میں نوجوانوں کو امیر بننے کے تین راز بتا دیئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی محنت کرتے آئے ہیں۔ بہت غربت دیکھی لیکن اللہ کی راہ میں روزانہ پانچ آنے خرچ کیا کرتا تھا ۔

نوجوانوں کے نام جاری کردہ ویڈیو میں ملک ریاض نے نوجوانوں کو کامیابی کے تین راز بتائے ہیں ۔

(1) انھوں نے کہا کہ سب سے پہلے آپ کے اندر امیر ببنے کی خواہش ہونی چاہئیے ، اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا ، اپنے کام سے محبت ۔

ملک ریاض کا کہنا تھا کہ اگر ان تین اصولوں پر نوجوان عمل کریں اور محنت جاری رکھیں تو کوئی شک نہیں کہ وہ بھی امیر بن سکتے ہیں ۔

Malik Riaz Special Video

ملک ریاض کی زندگی میں کامیابی کے 3 اصول –

Posted by Malik Riaz on Friday, August 26, 2016

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *