Wednesday, December 12, 2018
Home > کھیل > کرکٹ > سپاٹ فکسنگ سکینڈل،کھلاڑیوں کو بچانے کے لیئے سیاستدان بھی میدان میں آ گئے

سپاٹ فکسنگ سکینڈل،کھلاڑیوں کو بچانے کے لیئے سیاستدان بھی میدان میں آ گئے

سپورٹس ڈیسک (آواز پوائنٹ):سپاٹ فکسنگ سکینڈل،کھلاڑیوں کو بچانے کے لیئے سیاستدان بھی میدان میں آ گئے۔ذرائع کے مطابق اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث شرجیل خان اور شاہ زیب حسن کے سیاسی رہنماوں سے رابطے ہیں،اور ان کھلاڑیوں کو سیاسی رہنماوں کی حمایت بھی حاصل ہے جس کی وجہ سے ان کھلاڑیوں کے بچ کر نکلنے جانے کا امکان بھی بڑھ گیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی رہنما سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو کلیئر کرانے کہ لیئے بورڈ پر پریشر ڈال رہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *