Wednesday, December 12, 2018
Home > بین الاقوامی > مدینہ خودکش حملہ، 46 مشتبہ افراد گرفتار

مدینہ خودکش حملہ، 46 مشتبہ افراد گرفتار

نیوز ڈیسک (آواز پوائنٹ):سعودی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ سال مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے نزدیک خودکش بم حملے میں ملوّث دہشت گردی کے ایک سیل سے وابستہ46 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے بتایا ہے کہ ان مشتبہ افراد کو ساحلی شہر جدہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ان میں سعودی شہریوں کے علاوہ غیرملکی بھی ہیں،جان میں 32سعودی اور 14 غیرملکی ہیں۔ ان غیرملکیوں میں پاکستانی، یمنی، افغان، مصری، اردنی اور سودانی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *