Monday, October 22, 2018
Home > جرائم > وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے کو دھر لیا گیا ۔

وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے کو دھر لیا گیا ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): اسلام آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں کاروئی کرتے ہوئے منشیات فروش عرفان عرف لاہوری کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا جبکہ مزید تفتیش کے لیئے ملزم کو تھانے منتقل کر یا گیا ۔

زرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق لاہور کے علاقے سے ہے اور ملزم پیشہ ور منشیات فروش ہے جبکہ وہ اس سے قبل بھی کئی بار گرفتار ہوچکا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *