Tuesday, December 18, 2018
Home > دلچسپ > کوہ پیمائی ایک نہایت مشکل اور جانبازی کا کھیل ہے، ویڈیو دیکھیں

کوہ پیمائی ایک نہایت مشکل اور جانبازی کا کھیل ہے، ویڈیو دیکھیں

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): کوہ پیمائی ایک نہایت مشکل اور جانبازی کا کھیل ہے جسے نہایت باحوصلہ افراد ہی انجام دے سکتے ہیں یا پھر وہ سرپھرے جو کچھ بھی کر گزرنے کی ٹھان لیتے ہیں۔

کوہ پیمائی کے دوران انسان کو جان کی بازی بھی لگانی پڑ جاتی ہے اور بعض دفعہ انسان جان کی بازی ہار بھی جاتا ہے۔

فری سولو کلائمبنگ نامی اس کھیل میں پہاڑی چٹانوں اور چوٹیوں پر چڑھنے کے لیے رسیوں اور دیگر آلات کوہ پیمائی کے بغیر صرف ہاتھ پاؤں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

حتیٰ کہ اگر کوہ پیمائی کے دوران کوہ پیما کا ہاتھ پھسل جائے، یا توازن بگڑ جائے تو صرف موت ہی اس کا مقدر بنتی ہے کیونکہ ہزاروں فٹ نیچے زمین پر گرنے سے بچانے کے لیے اس کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں ہوتا۔

آپ بھی اس فری سولو کلائمبنگ کا مظاہرہ دل تھام کر دیکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *