Tuesday, November 20, 2018
Home > جنرل نالج > آپکا دوست آپ کی طرف سانپ پھیکتا ہے تو اس کی تعبیر کچھ یوں ہو سکتی ہے۔

آپکا دوست آپ کی طرف سانپ پھیکتا ہے تو اس کی تعبیر کچھ یوں ہو سکتی ہے۔

معلومات ڈیسک(آوزپوائنٹ): اگر آپ نے خواب میں یہ دیکھا ہے کہ کوئی دوست آپکی طرف سانپ پھینکتا ہے اور وہ سانپ آپ کو ڈسنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کی تعبی کچھ یوں ہو سکتی ہے ، یہ خواب اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اللہ نہ کرے کوئی دوست نما دشمن آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا مگر اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے آپ محفوظ رہیں گے۔ آپ کو جلد دوست نما دشمن کا پتہ چل جائے گا۔ آپ کے کاروبار میں بھی کوئی رکاوٹ یا بندش آ سکتی ہے جس سے مال اور وسائل میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔ آپ نماز پنجگانہ ادا کیا کریں اور کثرت سے ہر نماز کے بعد استغفار بھی کیا کریں اور کچھ صدقہ اور خیرات بھی کریں۔

یاد رہے کہ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کی زات کے پاس ہے اور انسان صرف اندازہ لگا سکتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو منظور اللہ ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *