Monday, October 22, 2018
Home > جنرل نالج > وہ امراض جن سے آپکی جان بھی جا سکتی ہے۔

وہ امراض جن سے آپکی جان بھی جا سکتی ہے۔

صحت ڈیسک(آوازپوائنٹ): نیند کی کمی یا نیند کا پورا نہ ہونا خرابی صحت کا باعث بنتا ہے ، تاہم اچھی خوراک صحت کو بہتر رکھنے میں اہم کردار ادا کرری ہے۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند پوری نہ کرنے سے شوگر، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے مرض لاحق ہو سکتے ہیں جو اگر شدت اختیا ر کر جائیں تو آپکی جان بھی جا سکتی ہے۔

نیند کی کمی کی وجہ سے آپکا زہنی توازن بھی بگڑ سکتا ہے

گرفٹ یونیورسٹی کے مطابق زیادہ دیر تک موبائل کا استعمال اور مسلسم جاگتے رہنا آپکی انکھوں کو خراب کر سکتا ہے اور آپ تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں ۔

ماہرین کا کہناہے کہ اگر نیند مکمل نہ کی جائے تو بعض دفعہ یہ موت کا سبب بھی بن سکتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *