Tuesday, November 20, 2018
Home > قومی > پنجاب > مظفرگڑھ… سی ٹی ڈی کی کاروائی 6 دہشتگرد ہلاک

مظفرگڑھ… سی ٹی ڈی کی کاروائی 6 دہشتگرد ہلاک

نیوز ڈیسک (آواز پواءنٹ) :سی ٹی ڈی کی پتی سلطان محمود شرقی کے قریب کاروائی۔ کاروائی کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک۔ کاروائی دہشتگرد یاسین عرف عمران کی گرفتاری کے لیے کی گئی . کاروائی کے دوران 4 دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب, چھاپے جاری۔ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور ہینڈگرینیڈز بھی برآمد۔ دہشتگردوں کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *