Wednesday, December 12, 2018
Home > جرائم > ….. پیر ودھائی کے علاقے ميں آپریشن ردالفساد شروع 8 مشتبہ افراد گرفتار

….. پیر ودھائی کے علاقے ميں آپریشن ردالفساد شروع 8 مشتبہ افراد گرفتار

نیوز ڈیسک( آواز پواءنٹ): پیر ودھائی کے علاقے ميں آپریشن ردالفساد شروع ،رینجرز، پولیس اورآ رمی کے اہلکاروں کا مختلف علاقوں میں کومنگ آپریش جاری۔ تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کا آغاز۔ آپریشن قائدہ آباد ، صفدرہ آباد اور پیرودھائ بس سٹینڈ میں بھی کیا جا رہا ہے. آپریشن میں رینجرز اور پولیس کی بڑی تعداد جدید اسلحے کے ساتھ حصہ لے رہی ہے۔اس وقت 8 کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا یے جن میں افغان باشندے بھی شامل ہیں۔آپریشن میں گھر گھر چیکنگ اور مشکوک افراد کی بایئومٹرک تصدیق بھی کی جا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *