Wednesday, December 12, 2018
Home > قومی > شہباز شریف دو گھنٹے سے نور خان ائیر بیس پر موجود ، کس کا ہے انتظار؟؟

شہباز شریف دو گھنٹے سے نور خان ائیر بیس پر موجود ، کس کا ہے انتظار؟؟

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): نجی ٹی چینل اے آر وائی نے اپنے زرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نور خان ائیر بیس پر پچھلے دو گھنٹے سے موجود ہیں اور کسی اہم شخصیت سے ملاقات کا انتظار کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  شہباز شریف نور خان ائیر بیس پر کسی اہم شخصیت  سے ملاقات کا انتظار کر رہے ہیں اور اسی سلسلے میں انھوں نے تین مختلف قسم کے روٹ بھی لگوا رکھے ہیں جو مری ، اسلام آباد اور ایک کسی نہایت ہی اہم شخصیت کی جانب لگا رکھا ہے جس کے باعث شہریوں کو بھی پریشانی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔

خبر کے مطابق  شہباز شریف وزیر اعظم سے ملاقات کے لئے مری روانہ وہ سکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *