Tuesday, December 18, 2018
Home > عوامی مسائل > وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیاہے ۔

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیاہے ۔

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): ترجمان وزارت داخلہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا یے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جارہی۔

یہ فیصلہ خصوصی حالات کے باعث کیا گیاہے ۔پٹرول کی موجودہ قیمت 71 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہے۔ واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو پٹرول کی قیمت میں تین روپے 67پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 7پیسے کمی کی سفارش کی گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *