Monday, October 22, 2018
Home > بین الاقوامی > سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم وجہ انتہائی شرمناک

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم وجہ انتہائی شرمناک

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک پاکستانی کا ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سر قلم کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  سعودی حکام نے ہیروئن بھاری مقدارمیں اسمگل کرنے والے پاکستانی شہری زبیر احمد کا سر قلم کر دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ پاکستانی شہری زبیر احمد ہیروئن پیٹ میں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنادی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *