Monday, October 22, 2018
Home > عوامی مسائل > نا معلوم افراد نے گجرات میں نوازشریف کے حق میں لگے بینرز پر سیاسی پھینک دی

نا معلوم افراد نے گجرات میں نوازشریف کے حق میں لگے بینرز پر سیاسی پھینک دی

نیوزڈیسک(آوازپوائنٹ): سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا قافلہ جی ٹی روڈ پر گامزن ہے ۔ آج صبح قافلہ جہلم سے ہوتا ہوا کھاریاں لالہ موسیٰ سے گزر رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گجرات میں میاں نواز شریف کے حق میں لگے بینرز پر نا معلوم افراد نے سیاہی پھینک دی جس کے بعد گجرات کی حدود میں حالات کشیدہ ہونے کا خطرہ ہے۔

ن لیگ کی مقامی قیادت کا کہنا ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر مخالفین کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

یاد رہے کہ گجرات میں میاں نواز شریف کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے جس کے بعد وہ آج شام گجرانولہ پہنچیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *